پیپلز پارٹی کی جانب سے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار منعقد کیا جا ئے گا
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کے انسانی حقوق سیل کی جانب سے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ایک سیمینار منعقد کیا جا رہا ہے جس کا عنوان ”کشیدگی کے علاقوں میں انسانی حقوق کا تحفظ“ ہے۔ یہ سیمینار اسلام آباد ہوٹل میں بروز بدھ بتاریخ 10دسمبر منعقد کیا جائے گا۔ یہ سیمینار سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا جس کے مہمان خصوصی قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف سید خورشید احمد شاہ ہوں گے۔
سیمینار