تحریک انصاف بز نس فورم پنجاب کے صدر ملک شا زید کے گھر پر پتھراﺅ

تحریک انصاف بز نس فورم پنجاب کے صدر ملک شا زید کے گھر پر پتھراﺅ

  



 لاہور ( وقائع نگار )تحریک انصاف کے فیصل آباد میں ہو نے والے احتجاجی مظاہرے اور پیدا ہو نے والی صورتحال کے پیش نظر جہاں مسلم لیگ ن کے کارکنو ں نے جہاں تحریک انصاف کے خلاف مظاہرے کیے وہیں تحریک انصاف بز نس فورم پنجاب کے صدر ملک شا زید کے گھر کے باہر دھر نا دیتے ہوئے گھر پر پھتراﺅ کیا ۔ ملک شا زید نے پاکستان سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ میں تحریک انصاف کے احتجا ج میں فیصل آباد شر یک ہو ں مجھے میری فیملی نے اطلا ع دی گئی ہے کہ میرے گھر واقع شا می روڈ صدر کینٹ پر مسلم لیگ ن کے کارکنو ں نے میر ے گھر کے باہر شد ید نعرہ بازی کر تے ہوئے پتھراﺅ کیا ہے۔ انہوںنے آئی جی پنجاب سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔

پتھراﺅ

مزید : صفحہ آخر


loading...