مال روڈ پر دوپہر ایک بجے آ ج فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے جا ں بحق کا رکن کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جا ئےگی

مال روڈ پر دوپہر ایک بجے آ ج فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے جا ں بحق کا رکن کی ...

  



لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف آج مسجد شہداءمال روڈ پر دوپہر ایک بجے فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے کارکن کی ہلاکت پر غائبانہ نماز جنازہ ادا کرے گی اور پھر یوم سوگ کے سلسلے میں مظاہرہ بھی کرے گی ۔یہ یوم سوگ اور غائبانہ نماز جنازہ پی ٹی آئی کی قیادت کے حکم پر منایا جا رہا ہے۔

 نماز جنازہ

مزید : صفحہ آخر


loading...