جے آئی ٹی کی عوامی تحریک سے ملاقات ،عوامی تحریک کا تعاون سے انکار

جے آئی ٹی کی عوامی تحریک سے ملاقات ،عوامی تحریک کا تعاون سے انکار
جے آئی ٹی کی عوامی تحریک سے ملاقات ،عوامی تحریک کا تعاون سے انکار

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ ماڈل ٹاﺅن تحقیقاتی ٹیم نے عوامی تحریک کے رہنماﺅں سے ملاقات کی لیکن رہنماﺅں نے جے آئی ٹی سے تعاون سے انکار کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی نے عوامی تحریک کے رہنما نواز گنڈا پو ر سے ملاقات کی لیکن منہاج القرآن انتظامیہ نے جے آئی ٹی کو جائے وقوعہ کا دورہ کروانے اور بیانات قلمبند کروانے سے منع کر دیاہے ۔جس کے بعد سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی تحقیقاتی ٹیم نے عوامی تحریک کی جانب سے کسی قسم کے تعاو ن نہ کیے جانے پر اور بیانات ریکارڈ کروانے کے لیے اخبارات میں اشتہارات دینے کافیصلہ کیاہے ۔

مزید : لاہور /اہم خبریں