پی ٹی آئی کراچی احتجاج،قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی حکومت کو عام تعطیل کی تجویز

پی ٹی آئی کراچی احتجاج،قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی حکومت کو عام تعطیل کی ...
پی ٹی آئی کراچی احتجاج،قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی حکومت کو عام تعطیل کی تجویز

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قانون نافذ کرنیوالے اداروںنے 12دسمبر کوتحریک انصاف کے شہربند کرنے کے اعلان کے پیش نظر عام تعطیل کی تجویز دیدی ہے ۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے فیصل آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے موقع پر ناخوشگوار صورتحال اور کراچی کے حالات کے پیش نظر دی ہے ۔تجویزپر آئندہ چوبیس گھنٹوں میں فیصلہ متوقع ہے جبکہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے شہربند کرنے کے اعلان کے سلسلے میں حکمت عملی پر غور شروع کردیاہے ۔

مزید : کراچی


loading...