عمران خان نے اسلام آبادہائیکورٹ بار کی دعوت قبول کرلی

عمران خان نے اسلام آبادہائیکورٹ بار کی دعوت قبول کرلی
عمران خان نے اسلام آبادہائیکورٹ بار کی دعوت قبول کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آبادہائیکورٹ بار کی دعوت قبول کرلی ۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کوبار کے دورے کی دعوت دی جسے عمران خان نے قبول کرلیا اور وکلاءبرادری کا اظہار یکجہتی کرنے پر شکریہ اداکیا۔ذرائع نے بتایاکہ عمران خان 11دسمبر کو اسلام آبادہائیکورٹ بار کا دورہ کریں گے جہاں وہ خطاب کریں گے ۔

مزید :

اسلام آباد -