عمران خان تھیلے کھولنے دیں رکاوٹ نہ ڈالیں: علی ایاز صادق

عمران خان تھیلے کھولنے دیں رکاوٹ نہ ڈالیں: علی ایاز صادق
عمران خان تھیلے کھولنے دیں رکاوٹ نہ ڈالیں: علی ایاز صادق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کے بیٹے علی ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان کی رنگ برنگی درخواستوں کی وجہ سے بیگ کھولنے کا معاملہ کھٹائی میں چلا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق  عمران کے وکیل نے ہی ایک درخواست دی تھی کہ سب کو اجازت دی جائے کہ وہ اس انسپکشن کا حصہ بنے پھر درخواست دی کہ میرے علاوہ کسی کو اس کی اجازت نہ دی جائے انہوں نے کہا کہ میں عمران خان سے درخواست کرتا ہوں کہ بھائی اب اس پراسس کو چلنے دیں انسپکشن ہونے دیں اب اس میں کوئی رکاوٹ نہ ڈالیں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے۔

پی ٹی آئی کارکنوں کی ن لیگ ہاﺅس کی جانب پیش قدمی، پولیس کی بھاری نفری تعینات

مزید :

لاہور -