صوفی فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں بھی نعرہ لگ گیا

صوفی فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں بھی نعرہ لگ گیا
صوفی فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں بھی نعرہ لگ گیا

  



لاہور (ویب ڈیسک ) الحمراءکلچرل کمپلیکس میں ہونے والے صوفی فیسٹیول میں بھی ”گو نواز گو“ کا نعرہ پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق الحمراءکلچرل کمپلیکس میں لاہور آرٹس کونسل اور رفیع پیر تھیٹر کے زیر اہتمام منعقد کئے جانے والے صوفی فیسٹیول کے آخری روز جب بھی پرفارمنس کے دوران بجلی چلی جاتی اور جنریٹر چلانے کے وقفے کے دوران اندھیرے میں مسلسل ”گو نواز گو“ کے نعرے لگنا شروع ہو جاتے تھے۔ آخری روز لاہور آرٹس کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مہمان خصوصی تھے جبکہ ملکی اور غیر ملکی فنکاروں نے پرفارم کیا۔

سوناکشی کی ساتھی اداکار کو دھمکی

مزید : لاہور


loading...