تحریک انصاف کا حکومت کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کافیصلہ

تحریک انصاف کا حکومت کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کافیصلہ
تحریک انصاف کا حکومت کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کافیصلہ

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں شریک رہنماﺅں نے موقف اختیار کیا کہ اگر حکومت مذاکرات کرنے میں سنجیدہ ہوتی تو فیصل آباد میں پرامن احتجاج پر تشدد نہ کیا جاتے۔ شرکاءکا کہنا تھا کہ فیصل آباد میں تشدد اور کارکن کی ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں مذاکرات نہیں ہو سکتے ۔

مزید : قومی /Headlines


loading...