ٹورنٹو میں پھنسی پی آئی اے کی پرواز4روز بعد بھی روانہ نہ ہو سکی

ٹورنٹو میں پھنسی پی آئی اے کی پرواز4روز بعد بھی روانہ نہ ہو سکی
ٹورنٹو میں پھنسی پی آئی اے کی پرواز4روز بعد بھی روانہ نہ ہو سکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) چار روز سے ٹورنٹو ایئر پورٹ پر ھنسی ہوئی پی آ¾ی سے کی پرواز آج بھی کراچی کیلئے روانہ نہیں ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق پرواز پی کے 782 کو جمعہ کو ٹورنٹو سے پاکستان کیلئے روانہ ہونا تھا تاہم فنی خرابی کے باعث لیٹ ہوئی،جو تاحال دور نہ ہو سکی اور نہ ہی پی آئی اے کی طرف سے کوئی متبادل جہاز بھیجا گیا۔ پرواز میں پھنسے ہوئے مسافروں میں مسلسل تاخیر کے سبب شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔

مزید :

قومی -