حمیرا چنہ نے بھارتی فلموں میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کر لیا

حمیرا چنہ نے بھارتی فلموں میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کر لیا
 حمیرا چنہ نے بھارتی فلموں میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کر لیا

  



لاہور (ویب ڈیسک) گلوکارہ حمیرا چنہ نے بھی مقامی فلموں میں گانے نہ گانے کی بناءپر اب بھارتی فلموں میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں حمیرا چنہ نے بھارت میں اپنے ذرائع سے رابطے شروع کر دئیے ہیں۔ گلوکارہ حمیرا چنہ کا شمار پاکستان کی معروف گلوکاراﺅں میں ہوتا ہے اور انہوں نے ماضی میں بے شمار سپرہٹ نغمات مختلف پاکستانی فلموںمیں گائے ہیں۔ حمیرا چنہ اردو، پنجابی، سندھی زبان میں بھی گیت گا چکی ہیں۔ اب وہ بھارتی فلموں میں آواز کا جادو جگانا چاہتی ہیں۔

میرا پر وڈیو سر کے روئیے سے تنگ ، کام نہ کرنے کا اعلان

مزید : تفریح


loading...