میرا نے فلم انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کر دیا

میرا نے فلم انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کر دیا
 میرا نے فلم انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کر دیا

  


لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ میرا نے فلم انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب صرف ہسپتال کے پراجیکٹ ہی پر کام کروں گی۔ دبئی میں پشتو فلمساز و ہدایت کار ارشد خان نے شوٹنگ میں تاخیری حربے استعمال کئے جس کی وجہ سے زیادہ قیام کرنا پڑا اور دیگر معاملات شدید متاثر ہوئے۔ غیر سنجیدہ رویے کے باعث ہسپتال پراجیکٹ بھی تاخیر کا شکار ہو گیا جبکہ ہسپتال کےلئے فنڈ ریزنگ بھی ادھوری رہ گئی۔

رنبیر کپور کترینہ کیف کی والدہ کو منانے لندن جائیں گے

مزید : تفریح


loading...