ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستانی ٹیم کو مسلسل تیسری شکست کا سامنا

ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستانی ٹیم کو مسلسل تیسری شکست کا سامنا
ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستانی ٹیم کو مسلسل تیسری شکست کا سامنا

  



بھونیشور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں جاری پول میچز کے دوران قومی ہاکی ٹیم کو مسلسل تیسری شکست ہو گئی ہے اور بیلجیئم اور انگلینڈ کے بعد آج آسٹریلیا نے بھی پاکستان کو 0-3 سے شکست دی دی ہے۔ مسلسل تیسرے سکست کے بعد قومی ٹیم کی اگلے مرحلے تک رسائی کے امکانات بالکل معدوم ہوتے نظر آ رہے ہیں۔

مزید : کھیل


loading...