دنیا بھر کیلئے پی آئی اے نے 20 فیصد کرائے کم کر دئیے لیکن جد ہ اور مدینہ کے بڑھا دئیے

دنیا بھر کیلئے پی آئی اے نے 20 فیصد کرائے کم کر دئیے لیکن جد ہ اور مدینہ کے ...
 دنیا بھر کیلئے پی آئی اے نے 20 فیصد کرائے کم کر دئیے لیکن جد ہ اور مدینہ کے بڑھا دئیے

  



لاہور (ویب ڈیسک) قومی ائیر لائنز پی آئی اے نے پٹرول کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی کے بعددنیا بھر کے لئے اپنے کرایوں میں کمی کر دی ہے جبکہ دلچسپ امر یہ ہے اللہ کے مہمانوں کیلئے عمرہ کرائے بڑھا دئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق عمرہ سیزن کے آغاز پر تاریخ میں پہلی دفعہ لاہور جدہ عمرہ کرایہ 70 ہزار سے زائد ہے، Yکلاس کے علاوہ سیٹ دستیاب نہیں ہے ۔جدہ اور مدینہ کے کرائے کم کرنے کی بجائے بڑھا دئیے گئے ہیں۔ عمرہ آرگنائزرز نے پی آئی اے سے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے عمرہ کے کرایوںمیں نمایاں کمی کی جائے۔

ٹورنٹو میں پھنسی پی آئی اے کی پرواز4روز بعد بھی روانہ نہ ہو سکی

مزید : لاہور


loading...