وہ بادشاہ جسں نے بیک وقت 4بہنوں سے شادی رچا لی

وہ بادشاہ جسں نے بیک وقت 4بہنوں سے شادی رچا لی
وہ بادشاہ جسں نے بیک وقت 4بہنوں سے شادی رچا لی

  


تھمپو (نیوز ڈیسک) پسماندہ ممالک کے عوام کی حالت جتنی بھی قابل رحم ہو ان کے حکمرانوں کی موج مستی میں کوئی کمی نہیں آتی۔ دنیا کے غریب ترین ممالک میں شمار ہونے والے بھوٹان کے حکمران کی چار بہنوں سے خفیہ شادی بھی ایک ایسی ہی داستان ہے۔

نحوست کا سایہ،بھارتی دوشیزہ کی کتے سے شادی

ڈریگن کنگ کہلانے والے جائم سنجی وانگ چوک 9 سال تک دنیا سے جھوٹ بولتے رہے کہ وہ ابھی کنوارے ہیں اور کئی مواقع پر ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ عوام کے دباﺅ پر وہ گھر بسانے کا سوچ رہے ہیں لیکن ایک دن اچانک معلوم ہوا کہ انہوںنے ایک نہیں بلکہ چار شادیاں کر رکھی ہیں اور یہ شا دیاں چار سگی بہنوں سے کی گئیں جبکہ ان چار شادیوں سے 9 بچے بھی پیدا ہو چکے تھے۔ جب یہ خبر محل سے نکل گئی تو بالآخر بادشاہ سلامت نے 9 سال پہلے کی گئی شادیوں کو عوام کے سامنے رسمی شکل بھی دے دی۔ بادشاہ کے اس کارنامے پر عوام آج تک حیران ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...