خیبر ایجنسی میں فورسز کی فضائی کاروائی میں ازبک کمانڈر سمیت 11 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی میں فورسز کی فضائی کاروائی میں ازبک کمانڈر سمیت 11 دہشت گرد ہلاک
خیبر ایجنسی میں فورسز کی فضائی کاروائی میں ازبک کمانڈر سمیت 11 دہشت گرد ہلاک

  



خیبر ایجنسی(مانیترنگ ڈیسک) وادی تیراہ اور اکاخیل کے علاقے میں افواج پاکستان کی فضائی کاروائی میں ایک ازبک کمانڈر سمیت 11 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ کاروائی میں دہشر گردوں کے تین ٹھکانے بھی مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔ عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کاروائی کمانڈر کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاعات ملنے کے بعد ہی کی گئی تھی۔

مزید : خیبر /اہم خبریں