اصغر خان کیس: اسلام بیگ کو وکیل تبدیلی کی اجازت نہ ملی، خود دلائل دینگے

اصغر خان کیس: اسلام بیگ کو وکیل تبدیلی کی اجازت نہ ملی، خود دلائل دینگے
اصغر خان کیس: اسلام بیگ کو وکیل تبدیلی کی اجازت نہ ملی، خود دلائل دینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ کو اصغر خان کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست میں وکیل کی تبدیلی کی اجازت نہیں مل سکی، وہ خود سپریم کورٹ کے سامنے اپنا کیس رکھیں گے۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں فل بنچ نے اسلم بیگ کے نئے وکیل سید علی ظفر کو کہا ہے کہ وہ دوران سماعت درخواست گزار کی معاونت کرسکتے ہیں لیکن بطور وکیل نظر ثانی کیس میں دلائل نہیں دے سکتے، قواعد کے مطابق نظر ثانی کیس میں وہی وکیل پیش ہوسکتا ہے جو اصل کیس میں پیش ہوا ہو۔

مزید :

اسلام آباد -