محکمہ داخلہ سندھ نے مطلوب 28 دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، عطاءالرحمان کے سر کی قیمت 2کروڑ روپے مقرر

محکمہ داخلہ سندھ نے مطلوب 28 دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، عطاءالرحمان کے سر ...
محکمہ داخلہ سندھ نے مطلوب 28 دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، عطاءالرحمان کے سر کی قیمت 2کروڑ روپے مقرر

  

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے انتہائی مطلوب 28 دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی۔ کالعدم تنظیم کے دہشت گرد عطاءالرحمن کے سر کی قیمت 2 کروڑ جبکہ فاروق بھٹی کے سر کی قیمت ڈیڑھ کروڑ روپے مقرر کر دی گئی۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں محمد صابر عرف منا ببلو کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر کی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ دہشت گردوں سے متعلق معلومات قریبی تھانے میں دی جائیں۔ اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

مزید :

کراچی -