سائنس کے مطابق بہترین صحت کیلئے ہفتے میں کتنے میل بھاگنا ضروری ہے؟ جواب آپ کو حیران کردے گا

سائنس کے مطابق بہترین صحت کیلئے ہفتے میں کتنے میل بھاگنا ضروری ہے؟ جواب آپ کو ...
سائنس کے مطابق بہترین صحت کیلئے ہفتے میں کتنے میل بھاگنا ضروری ہے؟ جواب آپ کو حیران کردے گا

  


نیویارک( نیوزڈیسک)کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ بہت زیادہ ورزش کے ذریعے ہی وہ صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے وہ ہفتے میں میلوں بھاگتے ہیں لیکن اب سائنس نے ایک ایسا جواب دیا ہے جسے جان کر بڑے بڑے لوگ حیران رہ جائیں گے۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بہترین صحت کے لئے ایک ہفتے میں صرف چھ میل ہی بھاگا جائے تو یہ کافی ہوتا ہے یعنی روزانہ ایک میل سے بھی کم بھاگنے سے صحت مند زندگی کا خواب پورا ہوسکتا ہے۔ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس سے زیادہ اگر بھاگنے کی کوشش کی جائے تو فائدہ ہونے کی بجائے الٹا نقصان ہوتا ہے۔

مزید : تعلیم و صحت


loading...