ٹی ٹوئنٹی کا ر پو ر یٹ پر یمئیر لیگ کر کٹ ٹو ر نا منٹ2015-16کا انعقاد

ٹی ٹوئنٹی کا ر پو ر یٹ پر یمئیر لیگ کر کٹ ٹو ر نا منٹ2015-16کا انعقاد

لا ہو ر ( سپو ر ٹس ر پو رٹ) ٹی ٹوئنٹی کا ر پو ر یٹ پر یمئیر لیگ کر کٹ ٹو ر نا منٹ 2015-16 کا انعقاد کیا گیا جس میں یو نی فو م کر کٹ ٹیم نے سیمی فا ئنل میں پیپسی کولاکر کٹ ٹیم کے خلا ف شا ندار فتح حا صل کرتے ہو ئے فا ئنل کے لئے کوالیفائی کر لیاہے۔ پیپسی کولاکر کٹ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہو ئے مقررہ 20 اوورز میں 154 ر نزبنا ئے ، جس کے جو ا ب میں یونی فوم کی ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر19 اوورز میں اس ہدف کو پوراکر لیا ۔فا تح ٹیم یو نی فوم کی طرف سے محمد عبا س نے 77 ر نزکی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی اور مین آف دی میچ قرار پائے اور انہوں نے کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمدہ پرفارمنس کی بدولت ٹیم کی جیت پر بہت خوش ہوں اور اسی طرح مستقبل میں بھی عمدہ پرفارمنس دکھانے کی کوشش کروں گا ۔ ٹو ر نامنٹ کا فائنل، 12دسمبر 2015کو کھیلا جائے گا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...