آئی سی سی نے2024کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ امریکا میں کروانے پر نظریں جما لیں

آئی سی سی نے2024کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ امریکا میں کروانے پر نظریں جما لیں

دبئی(آئی این پی ) آئی سی سی نے کرکٹ کے کھیل کو اگلے 10سالوں کے دوران ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ امریکا میں منعقد کروانے پر نظریں جما لی ہیں ، آئی سی سی کے ہیڈ آف گلوبل ڈویلپمنٹ ٹم اینڈر سن کا کہنا ہے کہ گورننگ باڈی اس کھیل کو اب ایک ایسی سرزمین پر لے جانا چاہتی ہے جہاں کے لوگ کرکٹ میں کم دلچسپی لیتے ہیں۔

باسکٹ با ل اور بیس بال کے دیوانے ہیں۔

،اینڈرسن کے مطابق انہیں لگتا ہے کہ کرکٹ کا کھیل بھی فٹ بال اور رگبی کی طرح امریکہ میں اپنی جڑیں مضبوط کرنے میں کامیاب ہوجائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی