آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہوبارٹ (آئی این پی) آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل شروع ہوگا۔ آسٹریلیا کی ٹیم سٹیون سمتھ کی قیادت میں میدان میں اترے گی ۔
جبکہ ویسٹ انڈیز کی کپتانی کے فرائض جیسن ہولڈر انجام دیں گے۔دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر تک میلبورن کرکٹ گراؤنڈ جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔