حرا خان کے فن پاروں کی نمائش ’مائی آرٹ ورلڈ‘گیلری میں شروع ہوگئی
اسلام آباد (اے پی پی) حراخان کے فن پاروں کی نمائش ’’مائی آرٹ ورلڈ‘‘ میں شروع ہوگئی۔ حرا خان لاہور سے تعلق رکھنے والی آرٹسٹ ہے انہوں نے رنگوں کو انتہائی مہارت سے کینوس پر بکھیر کر فن پارے تشکیل دیتے ہیں حرا خان کے فن پاروں کی نمائش 15 دسمبر تک جاری رہے گی۔