اجے دیوگن کا اپنی اہلیہ اداکارہ کاجول کو اپنی فلم میں لینے سے انکار

اجے دیوگن کا اپنی اہلیہ اداکارہ کاجول کو اپنی فلم میں لینے سے انکار

  

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن نے اپنی اہلیہ اداکارہ کاجول کو اپنی فلم میں لینے سے انکار کردیا۔بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا شمار فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اورانہوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں متعدد فلموں میں اداکاری جوہر دکھائے یہی نہیں بلکہ کاجول صف اول کے اداکاروں کے ساتھ فلموں میں جلوہ گر ہوئی ہیں لیکن ان کی اور شاہ رخ خان کی جوڑی کو بے حد پذیرائی ملی ہے جسے سب سے کامیاب جوڑی تصور کیا جاتا ہے جب کہ اداکارہ کاجول اپنے شوہر اجے دیوگن کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہشمند تھیں تاہم اجے نے فلم میں لینے سے انکار کردیا ہے۔

مزید :

کلچر -