پنجابی بڑی میٹھی زبان ہے،ڈائریکٹر مسعود بٹ

پنجابی بڑی میٹھی زبان ہے،ڈائریکٹر مسعود بٹ

لاہور(فلم رپورٹر )ڈائریکٹر مسعود بٹ نے کہا ہے کہ پنجابی بڑی میٹھی زبان ہے ۔انہوں نے کہا کہ پنجابی فلموں میں پنجابی زبان کاجاندار استعمال کیاجاتاہے ،سلطان راہی مرحوم پنجابی زبان کو اونچا بولتے تھے اور یہ پنجاب کی ثقافت کا حصہ ہے ۔مسعود بٹ نے کہا کہ مرحوم حقیقی زندگی میں واقعی ایک کھرا اور بہترین انسان تھا اور اس کی کمی کوئی پوری نہیں کر سکتا۔

مزید : کلچر