تعلیم یافتہ لوگوں کے آنے سے ڈرامہ انڈسٹری کا ماحول ہواہے،شین

تعلیم یافتہ لوگوں کے آنے سے ڈرامہ انڈسٹری کا ماحول ہواہے،شین
 تعلیم یافتہ لوگوں کے آنے سے ڈرامہ انڈسٹری کا ماحول ہواہے،شین

  


لاہور(فلم رپورٹر) معروف اداکارہ و ماڈل شین نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں تعلیم یافتہ لوگوں کے آنے سے ڈرامہ انڈسٹری کا ماحول بہتر سے بہتر ہورہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت مختلف برانڈ کے کمرشلز میں مصروف ہوں اس کے علاوہ ٹی پروگرام ہوسٹ کرنے کا ارادہ ہے۔ میں اپنی تعلیم مکمل کرتے ہوئے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہوں اس کے علاوہ ٹی وی پروگرام کی میزبانی کے علاوہ ماڈلنگ کررہی ہوں معیاری کام کو ترجیح دے رہی ہوں ڈراموں کی آفرز تو بہت ہے لیکن فی الحال ساری توجہ ماڈلنگ پر مرکوز ہے۔

مزید : کلچر


loading...