رنبیر کپور میں بوائے فرینڈ والا کوئی میٹریل نہیں،سونم

رنبیر کپور میں بوائے فرینڈ والا کوئی میٹریل نہیں،سونم
رنبیر کپور میں بوائے فرینڈ والا کوئی میٹریل نہیں،سونم

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ اس کے نزدیک اداکار رنبیر کپور ’ماما بوائے ‘ہے جس میں بوائے فرینڈ والا کوئی میٹریل نہیں۔سونم نے کہا کہ رنبیر اس کا ایک اچھا دوست ہے لیکن وہ اس کا بوائے فرینڈ نہیں ہو سکتا کیونکہ اس کے نزدیک اس میں بوائے فرینڈ والا کوئی میٹریل نہیں ہے مجھے حیرت ہے کہ دپیکا نے اس کے ساتھ اتنا عرصہ کیسے گزار لیا تھا،دپیکا کے بارے بات کرتے ہوئے سونم نے کہا کہ دپیکا میں ’فیشن سینس‘نہیں ہے البتہ اب اس بارے کافی سیکھ گئی ہے۔

مزید : کلچر