ایشوریا رائے بہترین اداکارہ کی کیٹیگری کیلئے نامزد

ایشوریا رائے بہترین اداکارہ کی کیٹیگری کیلئے نامزد
 ایشوریا رائے بہترین اداکارہ کی کیٹیگری کیلئے نامزد

  


ممبئی(این این آئی)بالی وڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن ایشوریہ رائے بچن اسٹار ایوارڈز 2015 ء میں بہترین اداکارہ کی کیٹیگری میں نامزد ہونے والی واحد اداکارہ ہیں ۔ذرائع کے مطابق ایشوریہ رائے بچن جنہوں نے 5برسنجے گپتا کی فلم’’جذبہ ‘‘ سے بالی وڈمیں دوبارہ کام کا آغاز کیا ہے ۔ اسٹار ایوارڈ ز2015ء میں اسی فلم میں اداکاری کیلئے بہترین اداکارہ کی کیٹیگری میں نامزد ہوئی ہیں ۔

س کیٹیگری میں ایشوریہ رائے کے علاوہ اداکار اکشے کمار فلم ’’گبر از بیک ‘‘، ارجن کپور ’’تیور ‘‘ ،ورون دھون ’’بدلہ پور ‘‘ اور سیف علی خان فلم’ ’فینٹم ‘‘ کیلئے نامزد ہوئے ہیں ۔

مزید : کلچر


loading...