فلم ’’ مستی زادہ ‘‘ کی ’’ بگ باس ‘‘ میں پروموشن کرنا پسندکرونگی،سنی لیون

فلم ’’ مستی زادہ ‘‘ کی ’’ بگ باس ‘‘ میں پروموشن کرنا پسندکرونگی،سنی لیون
 فلم ’’ مستی زادہ ‘‘ کی ’’ بگ باس ‘‘ میں پروموشن کرنا پسندکرونگی،سنی لیون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ میں اپنی آنے والی فلم ’’ مستی زادہ ‘‘ کی مقبول شو ’’ بگ باس ‘‘ میں پروموشن کرنا پسند کروں گی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یقیناً میں مستی زاداہ کی پروموشن کے لئے ایک بار پھر بگ باس میں ضرور جاؤں گی ۔ انہوں نے کہا کہ ہر فلم میکر کچھ نہ کچھ مختلف لے کر آتا ہے انہوں نے کہا کہ میں ابھی تک اداکارہ کے ئے خود کو بالکل نیا سمھجتی ہوں اور میرا خیال ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ چیئرمین بھی بدلتی رہتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جیسا کہ لوگ میری فلم مستی زادہ میں مجھے بالکل مختلف انداز سے لیں گے جبکہ آنے والی میری دو فلموں ’’ ون نائیٹ سٹینڈ ‘‘ اور ’’ بے ایمان لو ‘‘ میں مختلف طریقے سے دیکھیں گے ۔

مزید :

کلچر -