انصافگروپ ڈی ایچ اے کی تنظیم سازی مکمل،محمود بھٹی چیئرمین منتخب

انصافگروپ ڈی ایچ اے کی تنظیم سازی مکمل،محمود بھٹی چیئرمین منتخب

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)انصاف گروپ ڈی ایچ اے کی تنظیم سازی مکمل،ڈی ایچ اے کے ڈیلرز کا اجلاس ہوا جس میں بھاری اکثریت سے محمود علی بھٹی چےئرمین ،منظور چودھری وائس چےئرمین ،میاں جاوید احمد صدر ، بابر جاوید جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے انصاف گروپ کے نو منتخب عہدیداروں نے ذمہ داری ملنے کے فوری بعد متفقہ طور پر 19دسمبر کو ہونے والے الیکشن میں پروفیشنل گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1