محافظ گروپ نے جوائنٹ سیکرٹری کیلئے چودھری لیاقت کی انتخابی مہم شروع کر دی

محافظ گروپ نے جوائنٹ سیکرٹری کیلئے چودھری لیاقت کی انتخابی مہم شروع کر دی
محافظ گروپ نے جوائنٹ سیکرٹری کیلئے چودھری لیاقت کی انتخابی مہم شروع کر دی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)محافظ گروپ نے جوائنٹ سیکرٹری کے امیدوار چودھری لیاقت کی انتخابی مہم شروع کر دی، محافظ گروپ کے صدر رضا خان نے روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا چودھری لیاقت علی ہمارا واحد امیدوار ہے ہم اس کو کامیاب کرانے کے لیے میدان میں نکل کھڑے ہوئے ہیں 19دسمبر کو ہماری فتح ہو گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1