پروفیشنل گروپ کی فیز 6اور فیز3 میں کامیاب ڈور ٹوڈور مہم

پروفیشنل گروپ کی فیز 6اور فیز3 میں کامیاب ڈور ٹوڈور مہم

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پروفیشنل گروپ کی فیز 4اور فیز3میں کامیاب ڈور ٹو ڈور مہم،درجنوں افراد کی طرف سے پروفیشنل گروپ کی حمایت کا اعلان ،پروفیشنل گروپ کے چےئرمین �آصف جہانگیر ،صدر میجر رفیق حسرت اور سینئر نائب صدر کے امیدوار ارشد کھوکھر کا خطاب ،آصف جہانگیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمارا منشور اپنی جیبیں بھرنا نہیں ڈیلرز کے مسائل حل کرنا ہیں19دسمبر تبدیلی کا دن ہے 15سال تک قابض اقتدار گروپ سے نجات کا دن ہے تمام دوست 9نشستوں پرکامیابی کے ایک ساتھ ووٹ ڈالیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1