صدر کے امیدوار سعید احمد اعوان نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا

صدر کے امیدوار سعید احمد اعوان نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا
صدر کے امیدوار سعید احمد اعوان نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا

  


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے19دسمبر کو ہونے والے انتخابات میں صدر کے امیدوار سعید احمد اعوان نے انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے وائی بلاک گول مارکیٹ ڈی ایچ اے میں خطاب کرتے ہوئے پروفیشنل گروپ اور الخدمت گروپ کے امیدواروں کو چیلنج کرتے ہوئے کہا دونوں امیدوار نا اہل ہیں ان دونوں کی دوڑ ذاتی مفاد تک محدود ہے سعید اعوان نے کہا میری کامیابی ڈیلرز برادری کی کامیابی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...