نذیر اعوان اور شریف سندھو کی جانب سے الخدمت گروپ کی حمایت

نذیر اعوان اور شریف سندھو کی جانب سے الخدمت گروپ کی حمایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) کیپٹل اسٹیٹ ایجنسی کے نذیر احمد اعوان اور شریف سندھو کی طرف سے الخدمت گروپ کی حمایت کا اعلان فیز6میں کیپٹل اسٹیٹ کی طرف سے الخدمت گروپ کے امیدواروں کا پرتپاک استقبال،اس موقع پر نزیر اعوان اور شریف سندھو نے طلعت احمد میاں ،میجر وسیم انور،میاں نواز،ظہیر اعوان اور دوسرے امیدواروں کو پھولوں کے ہار پہنائے ۔