امن گروپ کے صدرسردار مائیکل سرویا نے پروفیشنل گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا

امن گروپ کے صدرسردار مائیکل سرویا نے پروفیشنل گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا
امن گروپ کے صدرسردار مائیکل سرویا نے پروفیشنل گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے رئیل اسٹیٹ امن گروپ کے صدر آل پاکستان غربا پارٹی کے چےئرمین سردار مائیکل سرویا کی پروفیشنل گروپ کے اعزاز میں چائے، پارٹی پروفیشنل گروپ کے9نشستوں کے امیدواروں کی حمایت کا متفقہ طور پر فیصلہ ،مائیکل سرویا نے روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا امن گروپ میجر رفیق حسرت کے ساتھ کھڑا ہے اور9نشستوں پر تمام امیدواروں کو کامیاب کرائے گا۔