جلو پارک،شارٹ سرکٹ کے باعث ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی

جلو پارک،شارٹ سرکٹ کے باعث ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی

لاہور (وقائع نگار) جلو پارک میں اچانک بجلی کی ٹرانسفار شارٹ ہونے سے آگ لگ گئی ۔جس کی لپیٹ میں جلو پارک کے جانوروں کے پنجرے بھی آگئے، تاہم فائر بریگیڈنے فوری کارروائی کر کے آگ پر قابو پا لیا ۔تمام جانور اس آگ سے محفوظ رہے ۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آگ اچانک لگی تاہم بروقت کارروائی سے کوئی بڑا نقصان نہ ہوا ۔ تمام جانور خیر یت سے ہیں ۔

مزید : علاقائی


loading...