بھارتی حکومت نے پاکستان کیساتھ کرکٹ سیریز کھیلنے کیلئے گرین سگنل دیدیا

بھارتی حکومت نے پاکستان کیساتھ کرکٹ سیریز کھیلنے کیلئے گرین سگنل دیدیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی حکومت نے پاک بھارت سریز کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے۔اب پاک بھارت کرکٹ سریز 24دسمبر سے پانچ جنوری تک ہو گی۔ بھارتی میڈ یا کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان تین ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ا مکان ظاہر کیا جا رہاہے بھارتی وزیر خارجہ اپنے دورے کے دوران سریز کا حتمی اعلان کریں گی۔

مزید : صفحہ اول


loading...