پنجاب یونیورسٹی کی زبانی تاریخ مرتب کرانے کا سلسلہ شروع

پنجاب یونیورسٹی کی زبانی تاریخ مرتب کرانے کا سلسلہ شروع

  

لاہور(خبر نگار خصوصی) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی ہدایت پر یونیورسٹی کی زبانی تاریخ مرتب کرانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں آج بروز بدھ الرازی ہال میں صبح 9 بجے پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر ایمریطس ڈاکٹر خواجہ محمد ذکریا اپنی مادر علمی سے متعلق اپنی یادداشتیں بیان کریں گے۔ تقریب میں تمام صدورِ شعبہ جات اور اساتذہ کرام شرکت کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -