صنفی تشدد کے خلافآگاہی مہم جاری

صنفی تشدد کے خلافآگاہی مہم جاری

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)محکمہ ترقی خواتین پنجاب کے زیر اہتمام صنفی تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے حوالے سے 16روزہ آگاہی مہم 10دسمبر تک جاری ہے ۔مہم کے دوران حکومت پنجاب کے خواتین کی فلاح و بہبود اور تحفظ کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات سے خواتین کو آگاہ کیا جا رہا ہے ۔ مہم کے تحت میڈیا پر تشہیر کے علاوہ مختلف علاقوں میں آگاہی پوسٹرز بھی آویزاں کئے گئے ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -