علماء کونسل یوم شہداء منائے گی

علماء کونسل یوم شہداء منائے گی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پشاور سکول کے بچوں اور ان کے لواحقین اور ملک بھر کے شہداء کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے 16 دسمبر کو ’’یوم شہداء‘‘ یوم عزم کے طور پر منایا جائے گا۔ دہشت گردی ، انتہاء پسندی اور فرقہ وارانہ تشدد کے خاتمے کیلئے پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے ۔ یہ بات پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے عہدیداروں کے نام اپنے ایک پیغام میں کہی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -