پنجاب ٹی وی کے سی ای او اقبال سدھو کی والدہ انتقال کرگئیں

پنجاب ٹی وی کے سی ای او اقبال سدھو کی والدہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب ٹی وی کے سی ای او محمد اقبال سدھو کی والدہ گزشتہ روز انتقال کرگئیں۔ وہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں مرحومہ کی نماز جنازہ مسجد سرور روڈ لاہور کینٹ میں ادا کی گئی جس میں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ بعدازاں انہیں کینٹ کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج اقبال سدھو کی رہائش گاہ واقع 140 جنرل ولاز سرور روڈ لاہور کینٹ میں بعد از نماز ظہر ادا کی جائے گی۔
انتقال

مزید :

صفحہ آخر -