تحریک انصاف کی قیادت کا پارٹی رہنما عمران غزالی کے بڑے بھائی شوکت علی کے انتقال پر اظہار افسوس

تحریک انصاف کی قیادت کا پارٹی رہنما عمران غزالی کے بڑے بھائی شوکت علی کے ...

لاہور( نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، شاہ محمود قریشی، اعجاز احمد چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد،شبیرسیال، اشتیاق ملک، رانا اخترحسین نے سینئر صحافی گوہربٹ کے بہنوئی اور تحریک انصاف ساہیوال کے رہنماء عمران غزالی کے بڑے بھائی شوکت علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ، رہنماؤں نے دعاء کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوارِرحمت میں جگہ دے اورلواحقین کوصبرِجمیل عطاء فرمائے۔

افسوس

مزید : صفحہ آخر


loading...