پاک چین مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ، آئی ایس پی آر

پاک چین مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آن لائن ) چین میں پاک چین مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا گیاہے جو سات روز تک جاری رہیں گی، افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کی فوجی افسران نے شرکت کی اور دنوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق منگل سے چین میں افوج پاکستان اور چین کی مشترکہ مشقوں کا افتتاح کر دیا گیا ہے مشقوں فتتاح دونوں ممالک کے قومی ترانے بجا کر کیا گیا جبکہ افتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے فوجی افسران نے شرکت کی ہے

مزید : پشاورصفحہ اول