کزن کو اغوا کرکے قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چھ دن کی توسیع کردی گئی

کزن کو اغوا کرکے قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (نیوز رپورٹر)تھا نہ صا دق آبا د کی حدود میں کز ن کو اغوا ء کر کے قتل کر نے کے کیس میں راولپنڈی کی انسداد دہشت گر دی کی عدالت نمبر ایک نے ملز ما ن کے جسما نی ریما نڈ میں مزید چھ دن کی تو سیع کر دی ہیں ،منگل کے روز انسداد دہشت گر دی کی عدالت نمبر ایک میں تھا نہ صا دق آبا د پو لیس نے مو قف پیش کیا کہ ملز ما ن حمزہ اور زیشا ن سے تفتیش کر نا ابھی با قی ہے اس لئے جسما نی ریما نڈ میں تو سیع کی جا ئے جس پر فا ضل عدالت نے پو لیس کی استدعا قبو ل کر تے ہو ئے جسما نی ریما نڈ میں چھ روز کی توسیع کر تے ہو ئے کیس کی سما عت 14دسمبر تک ملتوی کر دی ،واضح رہے کہ ملز ما ن حمزہ اور زیشا ن نے جا ئیدا د نہ ملنے کے تنا زع پر اپنے کز ن کا اغوا ء کر کے قتل کر دیا تھا ۔