پو لیس مزا حمت اور سانحہ را جہ با زار کیسو ں کی سما عت ملتوی

پو لیس مزا حمت اور سانحہ را جہ با زار کیسو ں کی سما عت ملتوی

  

راولپنڈی( نیوز رپورٹر) راولپنڈی کی انسداد دہشت گر دی کی عدالت نمبر دونے تھا نہ صا دق آبا د کی حدود میں جج قتل کیس ،تھا نہ مو ر گا ہ کی حدود میں پو لیس مزا حمت کیس اور سانحہ را جہ با زار کیسو ں کی سما عت ملتوی کر دی ہے ،منگل کے روز تھا نہ صا دق آبا د کی حدود میں جج قتل کیس کے ملز ما ن ر ا شد چا ند وغیرہ اورگوا ہ حا ضر تھے اس کیس کی سما عت 17دسمبر تک ،تھا نہ مو ر گا ہ کی حدود میں پو لیس مذاحمت کیس میں ملز م اعزا ز عر ف ککو اور اس کیس کے گوا ہ بھی حا ضر تھے اس کیس کی سماعت 19دسمبر ،جبکہ سانحہ را جہ با زا ر کیس کی سما عت 22دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -