پی آئی اے کی بورڈ میٹنگ ملتوی کردی گئی

پی آئی اے کی بورڈ میٹنگ ملتوی کردی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کی منگل کو ہونے والی بورڈ میٹنگ ملتوی کردی گئی ہے ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق میٹنگ عاطف باجوہ کے والد کے انتقال کی وجہ سے ملتوی کی گئی ہے ۔نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر