کرپشن ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے: شہباز شریف

کرپشن ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے: شہباز شریف
کرپشن ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے: شہباز شریف

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کا کہنا تھا کہ رشوت ستانی کی لعنت کے معاشرے پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکمران اور سرکاری ادارے رشوت ستانی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

مزید : لاہور /اہم خبریں


loading...