آرمی چیف سے جرمن وزیر دفاع کی ملاقات،دفاعی تعاون ،خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے جرمن وزیر دفاع کی ملاقات،دفاعی تعاون ،خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ ...
آرمی چیف سے جرمن وزیر دفاع کی ملاقات،دفاعی تعاون ،خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جرمن وزیر دفاع کی ملاقات،ملاقات میں دفاعی تعاون ،خطے کی سیکیورٹی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جرمن وزیر دفاع نے کامیاب آپریشن ضرب عضب کو سراہااورضرب عضب کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جرمن وزیر دفاع نے یادگار شہدا پر پھول بھی چڑھائے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -