آرڈیننس کا مقصد پی آئی اے کو صحیح معنوں میں کارپورٹ ادارہ بنانا ہے، نجکاری سے اس کا کوئی تعلق نہیں: اسحاق ڈار

آرڈیننس کا مقصد پی آئی اے کو صحیح معنوں میں کارپورٹ ادارہ بنانا ہے، نجکاری سے ...
آرڈیننس کا مقصد پی آئی اے کو صحیح معنوں میں کارپورٹ ادارہ بنانا ہے، نجکاری سے اس کا کوئی تعلق نہیں: اسحاق ڈار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آرڈیننس کا پی آئی اے کی نجکاری سے کوئی تعلق نہیں، اس پر تمام غلط فہمیاں دور کرنے کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پی آئی اے اب تک قوم کے 295 ارب روپے گنوا چکی ہے ۔ آرڈیننس کا مقصد پی آئی اے کو صحیح معنوں میں کارپوریٹ ادارہ بنانا ہے اور اس کا نجکاری سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کو بریفنگ کے دوران پی آئی اے آرڈیننس پر غلط فہمیاں دور کرنے کی کوشش کی۔