سراج الحق کاسردارایاز صادق کو خط ،اقتصادی راہداری کی پارلیمانی کمیٹی میں طارق اللہ کو شامل کرنیکا مطالبہ

سراج الحق کاسردارایاز صادق کو خط ،اقتصادی راہداری کی پارلیمانی کمیٹی میں ...
سراج الحق کاسردارایاز صادق کو خط ،اقتصادی راہداری کی پارلیمانی کمیٹی میں طارق اللہ کو شامل کرنیکا مطالبہ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے اقتصادی راہداری کی پارلیمانی کمیٹی سے متعلق سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق کو خط لکھ دیا۔ 92نیوز کے مطابق سراج الحق کی جانب سے سپیکر قومی اسمبلی کو لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اقتصادی راہداری کی پارلیمانی کمیٹی میں صاحبزادہ طارق اللہ کو شامل کیا جائے۔

مزید : اسلام آباد